حیدرآباد۔23دسمبر(اعتماد نیوز)کشمیر کے چیف منسٹر عمر عبد اللہ کی پارٹی
نیشنل کانفرنس کو جہاں ریاست میں شکست ہو چکی ہے اور وہ خود سناور حلقہ
اسمبلی سے شکست کھا چکے ہیں اور بیروا حلقہ سے بڑی مشکل سے کامیابی حاصل کر
سکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق انکو صرف ایک ہزار ووٹوں کے فرق سے کامیابی حاصل
ہوئی ہے۔